Job description:
Cash on Delivery Shipment: 40 روپے فی شپمنٹ
بائیک رائیڈر / سروس ڈیلیوری آفیسر
M\&P Express Logistics Pvt Ltd
فل ٹائم (Incentive-Based Job)
جاب کا خلاصہ
M\&P Express Logistics پاکستان کی ایک معروف کورئیر اور لاجسٹکس کمپنی ہے جو ملک بھر میں تیز، محفوظ اور معتبر پارسل ڈیلیوری سروسز فراہم کرتی ہے۔ کمپنی اپنے لاہور ریجن کے لیے بااعتماد، ذمہ دار اور محنتی بائیک رائیڈرز / سروس ڈیلیوری آفیسرز کی بھرتی کر رہی ہے۔
یہ نوکری ان افراد کے لیے بہترین ہے جو میدان میں کام کرنے کے عادی ہیں، کسٹمر سروس میں دلچسپی رکھتے ہیں، اور اچھی ماہانہ کمائی کے خواہشمند ہیں۔
ذمّہ داریاں
تنخواہ اور انسنٹیوز
(Incentive Based Salary Structure)
ڈیلیوری ریٹس:
: سہولیات
اہلیت کی شرائط
فوائد
رابطہ
فون: 042-38101212
مقام: کوٹ لکھپت + ڈیوس ہب (Opposite PTV Office), لاہور
Job Type: Full-time
Ability to commute/relocate:
Experience:
License/Certification:
Location:
Work Location: In person
Company Details
Sorry, Job Has Been Expired
Go to Dashboard Go to All Jobs