لاہور بورڈ کا جماعت نہم کی رجسٹریشن کی عمر کی حد میں رعایت: طلباء کے لیے بڑی خبر.

لاہور بورڈ کا جماعت نہم کی رجسٹریشن کی عمر کی حد میں رعایت: طلباء کے لیے بڑی خبر.
  • November 25, 2024
  • 76

پاکستان میں جماعت نہم کے امتحان دینے والے طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری۔ 

اطلاعات کے مطابق لاہور بورڈ کے لاکھوں طلبہ کو بورڈ کے سالانہ امتحانات جمع کرنے حد میں دس ماہ کی رعایت مل گئی۔

نئے رولز کے مطابق اگر کسی طلبہ کی عمر گیارہ سال اور دو مہینے ہے تو وہ امتحانات کے فارم بھرنے کے اہل ہے۔

اس سے قبل نہم جماعت میں داخلہ لینے اور امتحانات کے فارم بھرنے کے لیے بارہ سال عمر کی حد تھی۔ اب نئی رولز کے اطلاق سے بچوں کو فائدہ ہوگا۔

امیدوار مزید معلومات کے لیے لاہور بورڈ کی ویبسائٹ پر وزٹ کر سکتے ہیں۔

جماعت نہم کی امتحانات کی آخری تاریخ 27 نومبر ہے اور امیدواروں سے گذارش ہے کہ وہ آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر آج ہی اپنے فارم جمع کرائیں۔

مذکورہ طلباء وطالبات کلاس نہم کے امتحانات 2025 اور کلاس دہم کے امتحانات دے سکیں گے۔ 

آخری تاریخ کے بعد فارم جمع کروانے پر فیس جرمانہ کے ساتھ وصول کی جائیگی ۔

لاہور بورڈ کی جانب سے جماعت نہم کی رجسٹریشن فیس 2300 روپے مقرر کی گئی ہے۔

You May Also Like