Is Your SEL Teaching Safe

ایک اچھی درسگاہ یا اسکول کیا ہوتا ہے؟ ایک اچھا اسکول ہونے کے لئے محض اونچی عمارتیں اور نفیس فرنیچر خریدنا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ اس کے لئے ضروری ہے کہ اساتذہ کرام بچوں کو عام دنیاوی تعلیم دینے کے ساتھ ان کی شخصیت کی تعمیر و ترقی کے لئے ہر پہلو کا جائزہ لیں اور انہیں معاشرے کا لائق فرد بنانے تربیت فراہم کریں۔

Author